پاکستان شائع 14 جون 2024 08:26pm مظفرآباد: شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی ضمانت منظور کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:23pm مظفر آباد: شاعر احمد فرہاد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹانے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 10:39pm شاعر احمد فرہاد کی بازیابی پٹیشن نمٹا دی گئی، اُن کومت آسمان پربٹھائیں، جسٹس محسن اختر ضرورت محسوس کریں تودوبارہ عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں، احکامات پرعمل درآمد کرانا آتا ہے، دوران سماعت ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 04:36pm مظفرآباد: عدالت نے کشمیری شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کردی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے درخواست ضمانت پر محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 03 جون 2024 03:03pm عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت نے 2 روز قبل سلو پوائزن کے شبے پر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم بھی دیا تھا
پاکستان شائع 03 جون 2024 11:26am احمد فرہاد بازیابی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا احمد فرہاد کے جسمانی ریمانڈ پر ہونے کے باعث درخواست غیر مؤثر ہوچکی ہے، تحریری حکم نامہ
پاکستان شائع 02 جون 2024 10:02am کشمیری شاعر احمد فرہاد کی چیک اپ کیلئے مظفر آباد منتقلی عدالت سے طبی معائنے کی استدعا کی گئی تھی، درخواستِ ضمانت پر کرم داد خان ایڈووکیٹ کے دلائل