پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 03:54pm خاتون لیکچرار کے الزامات پرزرعی یونیورسٹی پشاور کا موقف خاتون لیکچرار نے ایک ویڈیو میں یونیورسٹی انتظامیہ پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔