کاروبار شائع 05 جنوری 2024 04:05pm پاور ڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا کراچی کو نیشنل گرڈ سے انٹر کنکشن کی صلاحیت تک بجلی کی فراہمی میں سہولت ہوگی، معاہدہ