پاکستان شائع 03 جنوری 2025 02:59pm ہری پور:سمندر کے راستے شہریوں کو غیر قانونی طور پر یورپ بھیجنے والا ایجنٹ گرفتار ملزم سے اہم شواہد برآمد ہوئے ہیں، ایف آئی اے