لائف اسٹائل شائع 04 مارچ 2025 10:13am بڑھاپا کام پر بھی حاوی ہونے لگا، امیتابھ بچن کو شہرت کھونے کا ڈر ستانے لگا جب آپ گھر آتے ہیں، تو محسوس ہوتا ہے کہ کئی غلطیاں کیں، جنہیں سدھارنے کی ضرورت ہے، امیتابھ بچن