دنیا شائع 22 مارچ 2025 05:32pm چار افراد کو قتل کے الزام میں جیل بھجوانے کے بعد مقتولہ کی زندہ واپسی تقریباً 18 ماہ کے بعد خاتون کی اپنے گاؤں واپس ہوئی جسے دیکھ کر والد کو یقین نہ آیا