پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 03:06pm سندھ کی جیلوں میں افغان بچے قید نہیں، تصاویر جعلی ہیں، صوبائی حکومت افواہیں پھیلائی گئیں، صرف 129 افغان خواتین جیلوں میں ہیں، شرجیل میمن