افغانستان میں ٹی وی پر جانداروں کی تصاویر، ویڈیو دکھانے پر پابندی، چینلز کا انوکھا اقدام
تصویر اور ویڈیو کی ممانعت پر 23 ٹی وی چینلز نے صرف اپنے لوگو لگاکر صوتی نشریات شروع کردیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.