پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 10:48pm مشترکہ مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے جانفشانی سے کام کرنا چاہیے، انوارالحق کا افغان عبوری وزیر اعظم کو خط نگراں وزیراعظم نے ملا محمد حسن اخوند کو لکھا کہ ہم پڑوسی اور بھائی ہیں۔