پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 08:35pm اسلام آباد میں ایک اور غیرقانونی افغان بستی مسمار عرصہ دراز سے افغان باشندوں نے آئی 12 ٹو میں غیر قانونی بستی قائم کر رکھی تھی۔