صحافیوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر ’ایمنڈ‘ کا علی امین گنڈاپور سے معافی مانگنے کا مطالبہ
غیر ذمہ دارانہ بیانات سیاسی جماعتوں کے کارکنان کو اشتعال دلانے کا سبب بنتے ہیں جس سے میڈیا ورکرز کی جان و مال کو خطرات لاحق ہوجاتے ہیں، ایمنڈ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.