پاکستان شائع 10 جون 2024 04:31pm لاہور ہائیکورٹ نے وکیل زاہد گورائیہ کی توہین عدالت کی سزا معطل کردی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے زاہد گورائیہ کو چھ ماہ کی سزا سنائی تھی