دنیا شائع 02 جون 2024 02:52pm اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرلیا؟ معاہدے میں چند خامیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے، نیتن یاہو کے مشیر اوفِر فاک کا انٹرویو