پاکستان شائع 30 اپريل 2024 09:03pm رانا ثناء اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور تعینات، صدر نے منظوری دے دی صدر نے وزیراعظم کی سفارش پر آئین کے آرٹیکل 93 (ایک) کے تحت تعیناتی کی منظوری دی
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ