پاکستان شائع 20 اپريل 2024 01:45pm ایرانی صدر کی پیر کو اسلام آباد آمد، سفیر کی وزیرِ داخلہ سے ملاقات ڈاکٹر رئیسی کا دورہ اہم سنگِ میل، چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی کی گفتگو
مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئی، امریکی ٹیرف سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر ہو سکتی ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
اسلام آباد میں پہلا اوورسیز پاکستانی کنونشن؛ وزیراعظم کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا