پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 04:03pm حکومت کا سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ وزارت خزانہ نےایڈوانس تنخواہ جاری کرنے کا مراسلہ جاری کردیا