کھیل شائع 17 اکتوبر 2023 07:54pm زنا کے جرم میں رونالڈو کو ’99 کوڑوں‘ کی سزا پر ایرانی سفارتخانے کی وضاحت رونالڈو کے مشفقانہ انداز نے ایران میں ایک تنازعہ کھڑا کر دیا۔