پاکستان شائع 22 جنوری 2025 03:08pm الیکشن کمیشن کا کسی ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ کا تاثر غلط ہے، ترجمان الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما عادل بازئی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 03:10pm عدالتی ہدایات کے باوجود الیکشن کمیشن ایسا رویہ اپناتا ہے جو اس کے آئینی فرائض سے مطابقت نہیں رکھتا، عدالت الیکشن کمیشن سمجھتا ہے کہ اسے دوسرے آئینی اداروں اور ووٹ کے بنیادی حق کو نظرانداز کرنے کا اختیار حاصل ہے، تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 31 دسمبر 2024 04:44pm عادل بازئی کی رکنیت بحال، (ن) لیگ کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے، الیکشن کمیشن سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 21 نومبر کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 11:01pm عدالتی حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 11:16am سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا کسی کو اسمبلی سے باہر نکال دینا معمولی کارروائی نہیں لہٰذا پر پہلو کو دیکھنا ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 01:17pm رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنس پر فیصلہ محفوظ عادل بازئی کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں جمع کروایا گیا بیان حلفی جعلی قرار دے دیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 08:21pm ن لیگ کے منحرف رہنما عادل بازئی کی نا اہلی کیلئے تیسرا خط الیکشن کمیشن کو ارسال نواز شریف نے آرٹیکل 63 اے کے تحت عادل بازئی کو نااہل کرنے کا ریفرنس اسپیکر کو بھجوایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 06:29pm آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے کی سزا، اسپیکر کا عادل بازئی کو نااہل قرار دینے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط نواز شریف نے عادل بازئی کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو بھجوایا تھا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 07:24pm پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی، اسپیکر کو نون اور قاف لیگی اراکین کیخلاف ریفرنس موصول الیاس چوہدری کا تعلق مسلم لیگ (ق) سے ہے جبکہ عادل بازائی مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ہیں
رافیل شاہینوں کے نشانے پر آئے تو فیل ہو گئے، بھارتی توپوں کو ایسا خاموش کیا جسے یاد رکھا جائے گا، وزیراعظم