پاکستان شائع 09 فروری 2025 11:39pm لاہور ہائیکورٹ میں مزید 4 ایڈیشنل ججز کی تقرریاں کرنے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن نے 4 تقرریوں کے لیے 13 فروری تک نام طلب کرلیے
پاکستان شائع 05 فروری 2025 05:52pm لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب جوڈیشل کمیشن کو ایڈیشنل ججز کیلئے 49 نامزدگیاں موصول ہوئیں 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلا کے ناموں پر غور ہوگا
پاکستان شائع 01 فروری 2025 01:41pm جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کیلئے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی کمیشن کے اجلاس میں ابتدائی طور پر 9 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا ایجنڈا زیر غور تھا، تاہم اجلاس کے دوران چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 10 ججز تعینات کرنے کا مطالبہ کیا
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 06:21pm جوڈیشل کمیشن کی سندھ ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئے 12 ناموں کی منظوری جوڈیشل کمیشن کو بھیجے گئے ناموں میں 6 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور 40 وکلا کے نام شامل تھے
▶️ پاکستان شائع 20 جنوری 2025 01:42pm اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا وزرات قانون نے ہفتے کو صدر مملکت کی منظوری سے اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 05:49pm بجلی کے جھٹکے دے کر شہری کو قتل کر نے والے مجرم کو سزائے موت مجرمان پر فی کس پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 05:17pm ایس ایس پی شکارپور کے خلاف عدالتی حکم پر مقدمہ درج تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کے ریڈر کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 11:17pm اسلام آباد ہائیکوٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کیلئے مشہور جج کا نام بھی شامل اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 12:10am پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 04:19pm جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی سفارش کردی جسٹس ہاشم خان کاکڑ کو چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 06:31pm پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججوں کی مدتِ ملازمت میں توسیع وزارت قانون نے ایڈیشنل ججز کو توسیع دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسٹاک مارکیٹ میں ساڑھے 8 ہزار پوائنٹس کی کمی کے بعد 50 فیصد ریکوری، 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 9 سو پر بند