دنیا شائع 28 ستمبر 2024 08:00pm یوٹیوب نے صارفین کی جھنجھلاہٹ میں اضافے کا نیا طریقہ متعارف کرادیا ایسے اشتہارات لگائے جارہے ہیں جو کسی بھی ویڈیو کو روکے جانے کی صورت میں نمودار ہوتے ہیں۔