دنیا شائع 24 دسمبر 2024 08:27am اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا اسرائیل ہر اس شخص کو سخت سزا دے گا جو انہیں نقصان پہنچائے گا، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی