پاکستان شائع 25 جولائ 2024 12:48pm گھریلو سولر پینل کتنی مدت تک کارآمد رہتے ہیں؟ پائیداری کا تعلق مٹیریل، موسمی کیفیت، تنصیب کے طریقِ کار, حدت برداشت کرکی سکت اور دیگر عوامل سے ہے۔