دنیا شائع 27 فروری 2025 11:42pm ترکیہ: کرد علیحدگی پسند رہنما عبد اللہ اوجلان نے ہتھیار ڈال دیے امن ہتھیار اٹھانے اور جنگ سے زیادہ طاقتور ہے، ہم امن و سلامتی کا پیغام دینا چاہتے ہیں، جیل سے پیغام