پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 08:53pm آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر غیر ملکی حکومتوں کی جانب سے پریشان کن پیغامات موصول ہونا شروع برلن کو تشویش ہے کہ یہ معاملہ مستقبل کے دوطرفہ تعلقات پر اثرانداز ہو سکتا ہے