پاکستان شائع 04 مارچ 2023 09:20am آئی جی بلوچستان نے حکم عدولی پر 68 افسران اور اہلکاروں کو معطل کردیا معطل ہونے والوں میں 5 ایس ایچ اوز، 49 سب انسپکٹرز اور 2 اے ایس آئیز بھی شامل