کھیل شائع 13 فروری 2023 07:16pm بھارتی کرکٹر نے پی ایس ایل کو دنیا کی دوسری بہترین لیگ قرار دے دیا پی ایس ایل کو اکثر غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے بہترین لیگ قرار دیا جاتا رہا ہے.