پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 02:02pm امریکی عدالت میں عافیہ کیس میں حکومت پاکستان کہیں نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی 5 ہفتوں کی مہلت کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:30pm ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی سرزنش، سیکرٹری دفاع طلب سلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹرعافیہ کی صحت اور حوالگی سے متعلق جواب پر وزارت دفاع کے جوبا پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
پاکستان شائع 26 اگست 2024 01:13pm عافیہ صدیقی کو امریکا کے حوالے کرنے سے متعلق 2 سوالات کے جواب طلب کیا اداروں کے پاس یہ مینڈیٹ تھا کہ عافیہ کو بچوں سمیت کسی اور کے حوالے کرے؟ کیا کوئی ثبوت تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 04 جون 2024 08:48am امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ پھر جنسی زیادتی کا انکشاف دو ہفتے قبل ایک گارڈ نے سزا کے طور پر ڈاکٹرعافیہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، وکیل عافیہ صدیقی کلاؤ اسٹیفورڈ
پاکستان شائع 17 مئ 2024 08:31pm عافیہ صدیقی کی امریکا سے افغانستان حوالگی کی خبروں کا علم نہیں، دفتر خارجہ پاکستان اپنی سیکیورٹی اور علاقائی سالمیت کو درپیش خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 01:39pm ڈاکٹر عافیہ کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی، امریکی ترجمان کا جواب واشنگٹن میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:15am ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں 2 بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف حکومتِ پاکستان ڈاکٹرعافیہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات سے آگاہ ہے، وکیل کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 10:47am ڈاکٹرفوزیہ کی امریکی جیل میں قید بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کرا دی گئی دونوں بہنوں کوایک دوسرے کو چھونے کی اجازت نہیں تھی، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2023 07:53pm امریکا میں ڈاکٹر فوزیہ کو عافیہ صدیقی سے نہ ملنے دیا گیا، چابی گم ہونے کا بہانہ ڈاکٹر فوزیہ کے پاس سرکاری اجازت موجود تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 10:34am ڈاکٹر فوزیہ کی امریکا میں اسیربہن عافیہ صدیقی سے 20 سال بعد ملاقات ملاقات میں جماعت اسلامی کے سینیٹرمشتاق بھی شریک تھے
پاکستان شائع 08 مئ 2023 06:15pm ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کیلئے بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزا مل گیا امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے رواں ماہ کے آخر میں 3 دن مقرر کردیے گئے، وکیل
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 11:45am عافیہ صدیقی رہائی کیس: پاکستان کی امریکا سے سفارتی محاذ پر ازسرنو کوششوں کی تجویز عدالت نے دفترخارجہ کو ہر 2 ہفتے بعد پراگریس رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی