پاکستان شائع 08 جون 2024 11:32am نو مئی کے کرداروں کو سزا دلانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع فوجی تنصیبات اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، قرارداد
پی ٹی آئی والے اس بار اٹھائے گئےتو دو تین مہینے تک گھر والوں کو پتا بھی نہیں چلے گا کہ کہاں گئے، محمد زبیر