پاکستان شائع 03 فروری 2024 03:51pm محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ 9 مئی کو ریاست کیخلاف جنگ قرار دے دیا قائمہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر نے سانحہ 9 مئی کی رپورٹ کی توثیق کردی