پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:33am مسقط کی مسجد امام علی پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی عزاداری کے دوران کیے گئے حملے میں 5 پاکستانیوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے تھے۔