دنیا شائع 23 فروری 2025 10:14am بھارتی ریاست تلنگانہ میں زیرِ تعمیر سرنگ منہدم، 8 مزدور پھنس گئے سرنگ میں بہت زیادہ کیچڑ ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے، بھارتی میڈیا
اسٹاک مارکیٹ میں ساڑھے 8 ہزار پوائنٹس کی کمی کے بعد 50 فیصد ریکوری، 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 9 سو پر بند