دنیا شائع 24 فروری 2024 02:36pm بھارتی عوام میں شمسی توانائی کی مقبولیت بڑھانے کیلئے 75 ہزار کروڑ کی سبسڈی پی ایم سویہ گھر مفت بجلی یوجنا کے تحت لاکھوں گھرانوں کیلئے 400 یونٹ تک کی متبادل توانائی کا منصوبہ