پاکستان شائع 05 اگست 2024 11:01am کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے 75 سال، 1989 سے اب تک 96 ہزار شہادتیں لاکھوں کشمیریوں کو گرفتاریوں اور تشدد کا سامنا رہا ہے، 11 ہزار سے زائد خواتین سے زیادتی