کاروبار شائع 28 جنوری 2024 03:02pm پانی فارغ کیوں رہے؟ برازیل نے تیرتا ہوا شمسی بجلی گھر لانچ کردیا 7 میگاواٹ کا بجلی گھر 10500 پینلز پر مشتمل ہے، پانی کے بخارات بن کر اڑنے کا عمل بھی روکا جاسکے گا