▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2022 09:49am بے نظیر بھٹو کا 69 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیربھٹو کو شہید کردیا گیا تھا۔