کھیل اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 03:38pm سہ ملکی سیریز فائنل: بابر اعظم نے تیز ترین 6 ہزار رنز بنا کر کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا بابراعظم کی جانب سے یہ اعزاز 123 اننگز میں مکمل کیا گیا