پاکستان شائع 26 نومبر 2023 06:15pm پی ٹی وی کی 59ویں سالگرہ: محسن نقوی کو پنجاب کا شیر شاہ سوری کہا جانا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی دنیا کے ساتھ آگے بڑھنے کیلئے پی ٹی وی کو ڈیجیٹل میڈیا پر کام کرنا ہوگا، محسن نقوی