▶️ پاکستان شائع 30 نومبر 2024 07:10pm دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے نیشنل ایکشن پلان 2 کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اب اہم ذمہ داریاں نبھا رہی ہے، بلاول