دنیا شائع 06 مارچ 2024 03:55pm سعودی عرب نے حج ویزا کا اجرا شروع کردیا ویزا کا اجرا 29 اپریل تک جاری رہے گا، رواں سال حج سیزن 14 تا 19 جون ہوگا۔
قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس آج ہوگا، سیاسی اور عسکری اعلیٰ قیادت کے ساتھ اپوزیشن بھی شرکت کرے گی
قومی سلامتی کے ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کے اعلان پر پی ٹی آئی میں تضاد، عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ رکھ دیا