دنیا شائع 15 مارچ 2025 09:24pm امریکا: 17 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 5 افراد ہلاک مرنے والوں 2 مرد دو بچے شامل، ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا