شائع 27 دسمبر 2023 12:13pm پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں کمی، شکایات بڑھ گئیں اکتوبر میں سیل فون سبسکرائبر 18 کروڑ 90 لاکھ تھے، نومبر میں کمی آگئی، پی ٹی اے نے اعداد و شمار جاری کردیئے
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا