دنیا شائع 24 اگست 2024 12:26pm امارات میں بھی کڑک چائے کا نشہ، ماہانہ 2 لاکھ کپ فروخت ہونے لگے چائے ریسٹورنٹ کے مالک نے اپنی کامیابی کے پیچھے اہم وجہ بھی بتائی۔