دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 09:55am تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 12 تیونسی باشندے ہلاک تارکین وطن شمالی جربا کے جزیرہ نما راس رمیل ہاچنا سے روانہ ہوئے تھے اور اطالوی جزیرے لیمپیڈوسا جا رہے تھے۔
دنیا شائع 26 ستمبر 2024 09:47pm مذہبی رسوم کے دوران 46 ہندو دریاؤں، تالابوں میں ڈوب گئے 37 بچے بھی شامل، واقعات بھارتی ریاست بہار کے 15 اضلاع میں رونما ہوئے۔