دنیا شائع 22 مارچ 2025 08:20am افریقی ملک نائجر میں دہشتگردوں کا مسجد پر حملہ، 44 افراد جاں بحق نائجر حکومت کا ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا