پاکستان شائع 15 مئ 2024 09:30am سرگودھا کے نواح میں دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق چار افراد ملبے میں دبے ہوئے ہیں، ریسکیو آپریشن جاری، دھماکے کا سبب فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکا
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان