دنیا شائع 11 اپريل 2025 11:32pm افغانستان: طالبان نے 4 مجرموں کو اسٹیڈیم میں سرعام موت کی سزا دیدی مقتولین کے لواحقین نے عوام کے سامنے مجرموں کو گولیاں ماریں