پاکستان شائع 19 اگست 2023 10:47am لاہور: ایلیٹ فورس کی وردی میں 3 افراد سے جدید اسلحہ، سیکڑوں گولیاں برآمد پولیس نے کالے ڈالے میں سوار تینوں مشکوک افراد کو گرفتارکرلیا