دنیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 12:26am لبنان میں صیدون اور بالبک حمل پر اسرائیلی حملوں میں 56 افراد جاں بحق فرانس کے وزیرِخارجہ کی بیروت آمد، روسی وزیرِاعظم کل تہران پہنچ رہے ہیں۔
جعلی پارلیمنٹ سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا ناانصافی ہے، ہمارے کارکن کو ناانصافی برداشت نہیں، فضل الرحمان
حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ریلیوں نے کراچی، لاہور میں امریکی قونصل خانوں کا رُخ کرلیا، پولیس کی شیلنگ، کئی افراد زخمی