پاکستان شائع 24 مارچ 2025 10:08am بشری بی بی کیخلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات کا معاملہ، ضمانت میں توسیع بشریٰ بی بی کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 01:11pm 26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 5 مئی تک توسیع انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو زرتاج گل کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 01:15pm قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی ضمانت خارج صنم جاوید، مشال یوسفزئی کے وکیل نےعدالت سے وقت مانگ لیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2025 10:19am انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 56 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی ملزمان کو پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم
پاکستان شائع 20 فروری 2025 06:58pm پی ٹی آئی احتجاج میں زخمی اور جاں بحق کارکنوں کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کارکنوں کی معلومات لینے کی متعدد درخواستیں دیں لیکن فراہم نہ کی گئیں، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 01:41pm پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف، 120 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم کارکنوں کو مزید حراست میں رکھنے کی کوئی قانونی بنیاد نہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 06:42pm ڈی چوک احتجاج: بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی قیادت کی عبوری ضمانتوں میں توسیع بشریٰ بی بی کو جیل میں شاملِ تفتیش کرنے کا حکم دیا جائے، وکیل کی استدعا
پاکستان شائع 23 جنوری 2025 01:11pm پی ٹی آئی احتجاج کی فائنل کال پر مانیٹرنگ سیل کی رپورٹ میں انکشاف، کروڑوں روپے ملنے پر رہنما ورکرز کو نہ نکال سکے کئی رہنما کارکنان کو اکیلا چھوڑ کر گھر چلے گئے، رپورٹ
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 08:23pm کے پی ہاؤس میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی سے کتنے کروڑ کا نقصان ہوا؟ رپورٹ سامنے آگئی خیبرپختونخوا حکومت نے اسلام آباد پولیس پر کروڑوں روپے کے نقصان کا الزام لگادیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 10:55am پی ٹی آئی احتجاج: بشریٰ بی بی کی 13 جنوری تک عبوری ضمانت منظور بشریٰ بی بی کو اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں ڈیوٹی جج کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 02:19pm پی ٹی آئی خاتون رہنما اور نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کو ہونے والی شرپسندی کے حوالے سے ہوشربا گفتگو منظر عام پر منظر عام پر آنے والی گفتگو میں نامعلوم ہینڈلر پی ٹی آئی خاتون رہنما کو اسلام آباد جتھے پہنچانے کی واضح ہدایات دے رہا ہے