پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:39pm سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیسز کی سماعت کا معاملہ لٹک گیا سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچز نے آئینی کیسز کی سماعت کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 03:32pm 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر سپریم کورٹ نے آئینی درخواست کو ڈائری نمبر بھی الاٹ کردیا۔
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 01:41pm ہم کسی صورت 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کریں گے، حامد خان آئینی ترمیم کے ذریعے شب خون مارنے کی کوشش کی گئی، اسد منظور بٹ
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:35am 26 ویں ترمیم کا کیس: جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا دونوں سینئر ججز نے اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کا کیس فل کورٹ میں لگانے کا مطالبہ کر دیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 01:25pm جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 10:48am سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 12:48pm سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا کل دونوں درخواستیں سن لیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:26am 27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید آرمی چیف جنرل سے پھر کہوں گا کہ لوگوں کو معافی دیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 12:46pm آئینی بینچ اور ریگولر بینچز کیلئے کیسز علیحدہ کرنے کا عمل شروع سندھ ہائیکورٹ میں 21 ہزار آئینی درخواستیں زیر التواء ہیں
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 06:37pm 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کا تحریری فیصلہ جاری بلوچستان بار کونسل نے بھی آئینی بینچ کی تشکیل روکنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 07:49pm بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، 27ویں ترمیم لانے پر اتفاق 27ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:11pm 26 ویں ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست جمع سپریم کورٹ میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواست ایڈوکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر کی گئی۔
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 09:51am آئینی ترمیم سے چیف جسٹس کی تقرری کے طریقہ پر عدالتی محاذ میں نیا فساد پیدا ہوگیا، لیاقت بلوچ سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا خط ججوں کی تقسیم کی نئی لہر پیدا کرے گا، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 07:47pm پنجاب اسمبلی میں 26 ویں آئینی ترمیم کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ صوبائی اسمبلی کی قرارداد میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا گیا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 03:44pm سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر ووٹرز پر دباؤ سے متعلق ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں...
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:08pm 26ویں آئینی ترمیم میں کیا ہے: خلاصہ آئینی عدالت، دو چیف جسٹس، ریٹائرمنٹ کی عمر، مسلح افواج سے متعلق قوانین
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:09am پاکستان میں دو چیف جسٹس ہوں گے، کس کا وزن زیادہ - آئینی ترمیم کے مسودے سے واضح آرٹیکل 175اے اعلیٰ علدیہ کے ججوں کے تقرر سے متعلق ہے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:00am مجوزہ آئینی ترمیمی میں سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے موجودہ اختیارات پر’کاری ضرب’ ترمیمی بل میں آئین کے آرٹیکل 17 میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کی جگہ وفاقی آئینی عدالت شامل کرنے کی ترمیم کی تجویز شامل ہے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:49am الیکشن کمیشن اور پارٹی کیخلاف ووٹ دینے والوں کیلئے مجوزہ آئینی ترمیم میں کیا ہے؟ کابینہ اوروزیراعظم کی طرف سے صدرکو بھجوائی گئی کسی بھی ایڈوائس کے اوپر کورٹ سوال نہیں کر سکے گی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا